پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، قومی ترقی کیلئے تمام ادارے ایک صفحے پر ہیں
صدرمملکت ممنون حسین کا نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے104ویں کورس کے شرکاء سے خطاب
جمعرات 7 اپریل 2016 19:52
اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، قومی ترقی کیلئے تمام ادارے ایک صفحے پر ہیں۔انہوں نے یہ بات جمعرات کو ایوان صدر میں نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے104ویں کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
صدر نے کہا کہ بدعنوانی نے ملک کے نظام کو نقصان پہنچایا ہے اور اس سے سول سروس کا ڈھانچہ بھی متاثر ہوا ہے، بدعنوانی کے خاتمے کے لئے افسران اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے تو کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہو گا۔ صدرممنون حسین نے کہا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، حکومت کی اقتصادی پالیسی درست سمت میں گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ سول سروس میں اصلاحات پر کام جاری ہے جبکہ فاٹا میں اصلاحات کیلئے ایک کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.