سرکاری حج درخواستوں کی قرعہ اندازی17 اپریل کو ہو گی

جمعرات 7 اپریل 2016 19:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) وزارت مذہبی امور حکام کے مطابق سرکاری حج درخواستوں کی قرعہ اندازی17 اپریل کوہوگی۔

(جاری ہے)

حج پالیسی کے مطابق درخواستوں کی وصولی کا عمل 14 اپریل تک جاری رہے گا جبکہ 17 اپریل کو قرعہ اندازی ہو گی۔ کامیاب عازمین کے ناموں کی فہرست 22 اپریل کو سعودی حکومت کو دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :