Live Updates

عمران خان خود تسلیم کرچکے شوکت خانم کے فنڈز آف شور کمپنی میں استعمال ہوئے،نعیم الحق لیڈر کی بات کو کیسے غلط ثابت کررہے ہیں،دانیال عزیز

جمعرات 7 اپریل 2016 17:04

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہاہے کہ عمران خان خود تسلیم کرچکے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کے فنڈز آف شور کمپنی میں استعمال ہوئے،نعیم الحق اپنے لیڈر کی بات کو کیسے غلط ثابت کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کا ایک لیڈر ایک دوسرا کچھ اور اور تیسرا کچھ اور بات کررہا ہے پی ٹی آئی کے رہنما پہلے ایک جگہ بیٹھ کر فیصلہ کرلیں کہ میڈیا میں کیا کہنا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :