تحصیل ٹل اور دوآبہ میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،10ملزمان اور 20مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ اورمنشیات برآمد
جمعرات 7 اپریل 2016 14:35
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) تحصیل ٹل اور دوآبہ میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔10ملزمان اور 20مشتبہ افراد گرفتار۔اسلحہ اورمنشیات برآمد۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹل امجدحسین اوررحیم خان نے بتایا کہ ڈی پی او ہنگو شاہ نظر کی خصوصی ہدایت پر جمعرات کے روز ٹل اور دوآبہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے 10ملزمان اور 20مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ گرفتار ہونے والے ملزمان سے ایک عدد ایس ایم جی،دو عدد ہینڈ گرنیڈ،چار عدد پستول،چار عدد میگزین،ایک عدد خنجر،2150گرام ہیروئن اور 4400نقدی رقم برآمد کر لئے ہیں۔
ایس ایچ او انسپکٹر امجد حسین نے ملزمان پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے جس کو سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا۔ایس ایچ او امجد حسین نے بتایا کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف چھاپوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو ہر قیمت پربحال رکھا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.