گلیکسی ایس سیون موبائلوں کی فروخت میں تیزی
پہلی سہ ماہی کے دوران سام سنگ کے خالص منافع میں دس فیصد اضافہ
جمعرات 7 اپریل 2016 14:27
سیئول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس کمپنی سام سنگ نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کے خالص منافع میں 10 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کے گلیکسی ایس سیون موبائلوں کی فروخت میں تیزی ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز دنیا کی سب سے بڑی سمارٹ فون کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے عرصے کا آپریشنل منافع 5.3 ٹریلین وان رہا۔
کمپنی کا کہنا تھا کہ صارفین کی دلچسپی کا یہ عالم تھا کہ گلیکسی ایس۔7 اور گلیکسی ایس۔7 ایج کی فروخت لانچنگ کے بیس روز کے اندر 10 ملین (ایک کروڑ) تک پہنچ گئی۔ کمپنی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور سٹریٹجی اینالسٹ نیل ماوسٹون کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ گلیکسی ایس۔7 2016 ء کا بہترین اینڈرائڈ موبائل فون ثابت ہوگا۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.