لاہور،چلڈرن ہسپتال کے بانی ڈاکٹر سعید الحق انتقال کر گئے

جمعرات 7 اپریل 2016 14:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) لاہور چلڈرن ہسپتال کے بانی اور چائلڈ سپیشلسٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید الحق انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر سعیدالحق کی نماز جنازہ نماز ظہرکے بعد 180 ایچ جوہر ٹاؤ ن ادا کی گئیجبکہ رسم قل کل آج بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد د انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :