پشاور،محکمہ انسداد دہشتگردی کی کارروائی مبینہ دہشتگرد گرفتا ر
جمعرات 7 اپریل 2016 14:20
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) پشاور میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے کارروائی کرکے مبینہ دہشتگرد اسماعیل عرف شامی کو گرفتار کرلیا ، گرفتار مبینہ دہشتگرد افغانی شہری جس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز پشاور میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے مبینہ دہشتگردی کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا ۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم نے چوبیس جنوری دو ہزار سولہ کو پشاور کے علاقے خالد خان گڑھی میں سائیکل ریڑھی پر بم نصب کیا تھا جس سے پھٹنے سے صلاح الدین ڈرائیور اور راہ گیر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے تھے گرفتار دہشتگردی پر مختلف کاروباری افراد سے بھتہ بھی طلب کرنے کا الزام ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.