پا ک چا ئنہ فر ینڈ شپ سنٹر میں دو روزہ پر اپر ٹی ایکسپو کا اہتما م نو اپر یل کو ہو گا

جمعرات 7 اپریل 2016 14:20

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء)پا ک چا ئنہ فر ینڈ شپ سنٹر میں زمین ڈاٹ کا م کے زیر اہتما م دو روزہ پر اپر ٹی ایکسپو کا اہتما م نو اپر یل کو ہو گا، ایکسپو میں دا خلہ مفت ہو گا اور آنے وا لے افرا د کو پا کستا ن کی رئیل اسٹیٹ کے مشہو ر نما ئندے رہنما ئی فرا ہم کر یں گے،تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پو رٹل زمین ڈاٹ کا م کی جا نب سے پر اپر ٹی ایکسپو2016کا انعقاد پا ک چا ئنہ فر ینڈ شپ سنٹر اسلا م آباد میں اپر یل کی9اور10تا ریخ کو کیا جا ئے گا ۔

اس مو قع پر معرو ف رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز اور ایجنٹس ارتھ لنک رئیل اسٹیٹ، سبحان رئیل اسٹیٹ، را ئیل آرچر ڈ اور اقبال رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز پر اپر ٹی خر یدنے کے خو اہش مند افرا د سے ملا قا ت کر یں گے۔

(جاری ہے)

زمین ڈاٹ کا م نے ایسی ہی ایک تقر یب کا انعقا د 2015میں لا ہور میں کیا تھا جس کو عو امی سطح پر بھر پو ر پز یر ائی ملی تھی۔ اس شا ندا ر تقر یب میں 45ہزار سے زا ئد افرا د نے شر کت کی تھی جبکہ اس مو قع پر 100سے زا ئد پر اپرٹی ڈیلر بھی مو جو د تھے جنہو ں نے تقر یب میں آئے ہو ئے افرا د کو مفید مشورے بھی دئیے تھے۔

زمین ڈا ٹ کا م کے تا ریخی پس منظر کو دیکھا جا ئے تو علی خا ن برا درزنے 2006میں زمین ڈا ٹ کا م کی بنیا د رکھی تھی جس کے بعد پو رٹل نے کا میا بی کے کئی زینے عبو ر کئے ہیں۔ آج زمین ڈا ٹ کا م کے ملک کے 9بڑے شہر وں میں دفا تر ہیں جہا ں 550لو گ کا م کر تے ہیں جبکہ9ہزار اسٹیٹ ایجنسیا ں اس کے سا تھ ہر وقت را بطے میں رہتی ہیں جبکہ نشر واشاعت کے شعبہ میں بھی آگے بڑ ھتے ہو ئے ما ہا نہ میگز ین شا ئع کر نے کے علا ہ اردو ویب سا ئٹ بھی بنا رکھی ہے جہا ں رو زا نہ ہز ارو ں افرا د پر ا پر ٹی ما رکیٹ کے با رے میں تا زہ تر ین معلو ما ت حا صل کر تے ہیں،اپنے پیغا م میں زمین ڈا ٹ کا م کے سی او ذیشا ن علی خا ن کا کہنا ہے کہ ہم بہت زیا دہ پر جو ش ہیں کیو نکہ اسلا م آباد کی تا ریخ میں پر اپر ٹی کے حوا لے سے پہلی مر تبہ اتنے بڑ ے اور علی شا ن طر یقے سے تقر یب کا اہتما م کیا جا رہا ہے اور ہم امید رکھتے ہیں کہ یہ پا کستا ن کے پرا پر ٹی سیکٹر کی تر قی و تر ویج میں اہم سنگ میل ثا بت ہو گی۔

انہو ں نے مز ید کہا کہ ٹیم زمین نے اس تقر یب کو کا میا ب بنا نے میں کو ئی کمی نہیں چھو ڑی اور ہمیں قو ی امید ہے کہ ہما ری سا بقہ کا میا ب تقر یبا ت کی طر ح یہ تقر یب بھی کا میابی کی ایک نئی مثا ل رقم کر ے گی۔اس تقر یب میں کھا نا فرا ہم کر نے وا لو ں میں پز اہٹ، کے ایف سی ،لا ہو ر چٹخا رہ، فر وسٹی، مر حبا فو ڈز اور ریفر یشمنٹ سنٹر شا مل ہیں۔ پا ک چا ئنہ فر ینڈ شپ سنٹر میں منعقد ہو نے وا لی اس تقر یب میں دا خلہ کی کو ئی فیس نہیں رکھی گئی ہے ۔