آئی سی آئی جے کا دوہفتوں میں پانامہ لیکس کے مزید دستاویزات جاری کرنے کا اعلان
میاں محمد ندیم جمعرات 7 اپریل 2016 13:07
واشنگٹن (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07اپریل۔2016ء) انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس نے آئندہ دوہفتوں میںپانامہ لیکس کے مزید دستاویزات جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، آئی سی آئی جے کا کہنا ہے جسے ان دستاویزات کے صداقت پر شک ہے وہ عدالت میں جاسکتا ہے‘ چاہے کوئی آئی سی آئی جے کے خلاف سو بلین ڈالرز کا دعوی کرئے مگر ہمارے پاس موجود دستاویزات 100فیصد مستند ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آف شورز کمپینز کی تحقیقات کرکے دنیا بھرمیں سنسنی پھیلانے والے انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس کے ڈاریکٹر گیررڈ رائل نے کہا ہے کہ ان کی دستاویزات100 فیصد مستند ہیں اور اگر کوئی ہم پر سو بلین ڈالرز کا کیس کرنا چاہے تب بھی ہم تیار ہیں۔گیررڈ رائل کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے ایک دو ہفتے میں مزید حقائق سامنے آئیں گے انہوں نے کہا کہ کئی لوگوں نے جرم کیا ہے اور ان انکشافات کے اثرات سامنے آرہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.