پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات 21 تا 26 اپریل منعقد ہونگی

جمعرات 7 اپریل 2016 12:56

پشاور ۔ 07 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء ) پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور گولڈن جوبلی تقریبات 21تا26اپریل منعقد ہونگی۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر جنرل حلیم شاہ نے انتظامات کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ گولڈن جوبلی ہفتے کے آخری روز 26اپریل کو کانووکیشن کا اہتمام کیاجائیگا‘ تقریبات میں قومی اور صوبائی سطح کے سیاسی اورحکومتی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :