رجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 7 اپریل 2016 12:32

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) رجب کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل( جمعہ ) کو ہوگا جبکہ چاروں صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ صوبائی دارالحکومتوں میں منعقد ہونگیجن سے چاند نظر آنے کی شہادتیں لی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت ہوگا ۔اجلاس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :