مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے دوکشمیریوں کے شہید کردیا
میاں محمد ندیم جمعرات 7 اپریل 2016 12:17
ّسرینگر(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07اپریل۔2016ء) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے دوکشمیریوں کے شہید کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے شوپیاں ضلع میں جمعرات کی صبح غاصب بھارتی فوج نے دوکشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ فوج کے ساتھ تصادم میں ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کا تعلق عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین سے ہے‘ سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان تصادم صبح 5بجے کے آس پاس شروع ہوا تھا۔
حکام کا کہنا کہ ابھی علاقے میں مزید شدت پسندوں کے ہونے کا خدشہ ہے اس لیے سیکورٹی فورسز علاقے کی چھان بین کر رہی ہے۔فورسز کے ہاتھوں ان دو افراد کی ہلاکت کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے کیونکہ بہت سے لوگ اس کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہیں۔اطلاعات کے مطابق احتجاجا نوجوانوں نے پولیس کی ایک گاڑی کو آک لگا دی ہے۔دوسری جانب کشمیر میڈیا ڈیسک کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے دونوں کشمیری نوجوان عام شہری تھے-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.