حلقہ این اے 245 اور پی ایس 115 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 اپریل 2016 11:04

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 اپریل2016ء): کراچی میں این اے 245 اور پی ایس 115 میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے جاری ہے جو کہ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

۔دونوں حلقوں کے 95 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔این اے 245 میں مختلف سیاسی جماعتوں کے سولہ امیدوار جبکہ پی ایس 115 میں 14 امیدوار مدمقابل ہیں ۔