عوام ڈینگی کو جڑسے ختم کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،ڈی سی او
بدھ 6 اپریل 2016 22:13
خانیوال ۔06اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) ڈی سی او خانیوال خالد محمود شیخ نے کہا ہے کہ مہلک مرض ڈینگی بخار کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے جس کے لیے ڈینگی وائرس کی پیدائش و افزائش کو روکنا اشد ضروری ہے، معاشرے کے تمام افراد محکمہ صحت کی احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے ڈینگی کے جڑسے خاتمہ کے لیے حکومت کا ساتھ دیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ صحت ضلع گورنمنٹ کے زیر اہتمام ڈی ایچ او آفس میں منعقد ایک سیمینار کے دوران کیا جس میں ڈی او سی افتخار علی ‘ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر فضل کریم ‘ ای ڈی او ورکس ناصر جلال ‘ ای ڈی او ایجوکیشن اعزاز احمد جوئیہ ‘ ای ڈی او زراعت رانا احمد منیر ‘ ڈی ایم او صہیب اقبال ‘ ڈی ایچ او غلام مرتضیٰ ‘ پروفیسر آف سکن سپیشلسٹ غلام مجتبیٰ ‘ محکمہ پولیس ‘ کوآپریٹو ‘ سول ڈیفنس ‘ محکمہ اطلاعات ‘ محکمہ زراعت ‘ تعلیمی اداروں کے سربراہان ‘ سیاسی و سماجی کارکنان ‘ علماء اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.