بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

سیاسی صورت حال اور اہم امور پر تبادلہ خیال ہو گا

بدھ 6 اپریل 2016 22:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس کل (جمعرات کو )طلب کر لیا اجلاس میں وزیر اعلی سندھ ، صوبائی وزراء اور ارکان صوبائی اسمبلی شریک ہوں گے اجلاس سیاسی صورت حال اور اہم امور پر تبادلہ خیال ہو گا

متعلقہ عنوان :