رہنما ایم کیو ایم قمر منصور کے بھائی مسعود صدیقی گرفتار کر لیے گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 6 اپریل 2016 21:55

رہنما ایم کیو ایم قمر منصور کے بھائی مسعود صدیقی گرفتار کر لیے گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اپریل 2016ء) رہنما ایم کیو ایم قمر منصور کے بھائی مسعود صدیقی گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما قمر منصور کے بھائی مسعود صدیقی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مسعود صدیقی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناظم آباد کےعلاقے سے گرفتار کیا۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل قمر منصور بھی رینجرز کی حراست میں رہ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :