خیرپورکی عدالت نے مقدمہ قتل کے ملزم کودوبارہ پھانسی کاحکم سنادیا،سکھرجیل منتقل

بدھ 6 اپریل 2016 20:36

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) خیرپورکی عدالت نے مقدمہ قتل کے ملزم کودوبارہ پھانسی کاحکم سنادیا،سکھرجیل منتقل ،تفصیلات کے مطابق سیکنڈرایڈیشنل سیشن جج خیرپورعبدالرحمن قاضی کی عدالت نے ٹنڈومستی تھانے کی مقدمہ قتل میں ملوث غلام حسین عرف گلوولدپیارل اجن کوجرم ثابت ہونے پردوبارپھانسی کی سزاسناکرسکھرسینٹرجیل بھیج دیا،مجرم نے چھ سال قبل ڈرب بہرشاہ میں رشتہ کے تنازع پرمشتاق حسین ولدمحمدجمن اجن کوفائرنگ کرکے قتل کردیاتھا۔

متعلقہ عنوان :