نیشنل مینجمنٹ کے 104 ویں کورس کے 51 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

بدھ 6 اپریل 2016 20:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) نیشنل مینجمنٹ کے 104 ویں کورس کے 51 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا ۔ ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر پرویز عباس نے وفد کو سینیٹ اور اس کے کام کے طریقہ کار بارے تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے پارلیمانی تاریخ اور آئین کے لئے جدوجہد کے سفر پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

(جاری ہے)

نیشنل منیجمنٹ کور س کے وفد نے مختلف سوالات اٹھائے جن کے سینیٹر محسن خان لغاری نے تفصیلی جوابات بھی دیئے ۔

متعلقہ عنوان :