’’ہم نہ ہوں ہمارے بعد پاک سرزمین شاد باد‘‘ ،بلقیس مختار نے نیا نعرہ دے دیا

بدھ 6 اپریل 2016 19:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے والی ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار نے شمولیت کا اعلان کرنے کے بعد کہا کہ اس پارٹی میں شمولیت کے بعد ہمارا نعرہ بھی تبدیل ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

پہلے ہمارا نعرہ ’’ہم نہ ہوں ہمارے بعد الطاف الطاف‘‘ تھااور اب ہمارا نعرہ ’’ہم نہ ہوں ہمارے بعد پاک سرزمین شاد باد‘‘ ہے ۔