پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 5901 ملین روپے کے سودے

بدھ 6 اپریل 2016 19:35

کراچی ۔ 6 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 5901 ملین روپے کے سودے ہوئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے سودوں کی مجموعی تعداد 23.80 ملین روپے رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2690 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 4765 ملین روپے رہی جبکہ خام تیل کے سودوں کی مالیت 1085 ملین روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 50.43 ملین روپے رہی۔

متعلقہ عنوان :