بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ میں الیون سٹار کی کامیابی
بدھ 6 اپریل 2016 16:53
کراچی ۔ 6 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ساؤتھ کے زیر اہتمام بنک الفلاح کے تعاون سے جاری بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ میں الیون سٹار نے اپنے خوبصورت اور دلکش کھیل کی بدولت اصلاح بلوچ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کرتے ہوئے 6-0 سے شکست دے دی۔
(جاری ہے)
فاتح ٹیم کی جانب سے عمران صدیقی نے دو جبکہ حسن، کریم، انور اور عمران جونیئر نے ایک ایک گول سکور کیا۔
ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں سوات سپورٹس نے مدمقابل سلینڈ سپورٹس کو 5-0، تیسرے میچ میں لسبیلہ سپورٹس نے شکور میموریل کو 3-0، چوتھے میچ میں نوالین سٹار نے ابراہیم میموریل کو 2-0 سے شکست دے دی۔ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچوں میں ریفریز کے فرائض حبیب، انور، سرور اور یونس لعل نے انجام دیئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.