کراچی کے علاقے کھارادر کاغذی بازار میں دستی بم حملے میں 2افراد زخمی
بدھ 6 اپریل 2016 16:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) کراچی کے علاقے کھارادر کاغذی بازار میں دستی بم حملے میں 2افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر کاغذی بازار میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
حملے کے بعد رینجرز ،پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
ڈی ایس پی قمر الزمان کے مطابق کھارادر میں دستی بم حملہ ایک دکان پر کیا گیا ہے ۔دستی بم حملے سے متعلق مزید تحقیقات کررہے ہیں ۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کھارادر دستی بم حملے کی رپورٹ تیارکرلی ہے ۔بم ڈسپوزل اسکواڈ حکام نے بتایا کہ دستی بم روسی ساختہ تھا جس میں 300گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.