سی کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان گھٹیا حرکتوں پر اتر آئیں

بدھ 6 اپریل 2016 14:01

سی کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان گھٹیا حرکتوں پر اتر آئیں

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6اپریل2016ء )آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے بیہودہ خیالات کا اظہار کرنے والی تھرڈ کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے آفریدی کو ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد انتہائی شرم ناک ویڈیو جاری کر دی جسے دیکھ کر آپ کے سر شرم سے جھک جائیں گے ۔

(جاری ہے)

اپنی تازہ ترین ویڈیو میں عرشی خان کسی تھرڈ کلاس بھارتی گانے پر اپنے جسم کی نمائش کا اظہار کرتی نظر آئیں جو ان کی گھٹیا ذہنیت کی بھرپور عکاسی کررہا تھا ،ویڈیو کے آخر میں عرشی نے ایک بار پھر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف شاہد آفریدی سے پیار کرتی ہیں ۔ آل راؤنڈ ر کے مداحوں نے سی کلاس بھارتی اداکارہ کی جانب سے سامنے آنے ویڈیو پر شدید احتجاج کیا ہے ۔