قو می کر کٹ ٹیم جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی
بدھ 6 اپریل 2016 13:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 کے بعد قومی ٹیم کو تین ماہ اپنی گرومنگ اور کھلاڑیوں میں انڈرسٹینڈنگ کیلئے مل گئے ، ٹیم جولائی تک کوئی میچ شیڈول نہیں، پاکستان ٹیم جولائی سے ستمبر تک انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی سے ستمبر تک انگلینڈ کا مکمل دورہ کرے گی۔
(جاری ہے)
دورے میں چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائے گا۔
پاکستان ٹیم چودہ جولائی سے گیارہ اگست تک انگلینڈ کے خلاف چار ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔اٹھارہ اور بیس اگست کو آئرلینڈ کے خلاف دو ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے۔چوبیس اگست سے انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز شروع ہوگی جو چار ستمبر تک جاری رہے گی۔دورے کا واحد ٹی ٹونٹی میچ سات ستمبر کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.