میانوالی میں بس اور کنٹینر میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 6 اپریل 2016 12:17

میانوالی میں بس اور کنٹینر میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے

میانوالی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06اپریل۔2016ء) میانوالی میں ایم ایم روڈ پر چاندنی چوک کے قریب بس اور کنٹینر میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور ڈرائیور کنٹینر پر قابو نہ رکھ سکا جس کے باعث کنٹینر سامنے سے آنے والی بس سے ٹکرا گیا ، حادثے کے نتیجے میں 8 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے۔

(جاری ہے)

زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :