کوہستان:شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 13خواتین سمیت25افراد ہلاک‘ گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ7دن سے منقطع ، غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا
میاں محمد ندیم بدھ 6 اپریل 2016 11:34
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06اپریل۔2016ء) شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم7ویں روز بھی بند ہے ، گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع ہے ، غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ، مظفر آباد کے نواحی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ نے سو سے زائد گھر ملیامیٹ کر دئیے۔ کوہستان میں ملبے تلے دبے 25 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔
قیامت خیز بارش کے سلسلے ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے گلگت بلتستان ، کشمیر اور خیبرپختونخوا میں تباہی اور بربادی مچا رکھی ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم ساتویں روز بھی بند ہے۔ گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع ہے جس کے باعث غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ شانگلہ کے قریب کارشٹ کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی درخت گرگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.