موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے کوشاں ہے، صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کے لئے اسپورٹس سرگرمیوں کے انعقاد ترجیحات میں شامل ہے ،رکن صوبائی اسمبلی منظور احمدخان کاکڑ کا بلوچستان منی اولمپکس گمیز 2016ء کے سلسلے میں میراتھن ریس کی اختتامی تقریب سے خطاب
بدھ 6 اپریل 2016 11:06
کوئٹہ۔05اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) 14ویں بلوچستان منی اولمپکس گمیز 2016ء کے سلسلے میں میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا ۔ میراتھن ریس کا آغاز ریلوے چوک سے ہوا جوسپنی روڈ ، عوامی پل، سبزل روڈ اوربی ایم سی سے ہوتاہوا پاک ترک چوک پر اختتام پذیرہوا۔ میراتھن ریس میں 480کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی منظور احمدخان کاکڑ تھے ۔
میراتھن ریس کے ججز میں سلیم جاوید ، منظور احمد کاکڑ ، سردار شبیر احمد اور شاہد زمان شامل تھے۔ میراتھن ریس کے لئے بہترین انتظامات کیے گئے تھے۔ جبکہ شائقین نے ریس کے مختلف راستوں پر کھلاڑیوں کی بھرپور طریقے سے حوصلہ افزائی کی۔ میراتھن ریس میں علی نواز مینگل نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ علی شیر نے دوسری ، محمد اجمل نے تیسری پوزیشن حاصل کی جن کا تعلق یوتھ کلب سے ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.