جامعہ بلوچستان،ایم ایس سی (پریویس) کا این ٹی ایس ٹیسٹ 7 کو ہو گا

بدھ 6 اپریل 2016 11:05

کوئٹہ۔05اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) جامعہ بلوچستان کے شعبہ ذولوجی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم ایس سی (پریویس) کا این ٹی ایس ٹیسٹ 07اپریل2016 کو چلتن کالج شیر محمد روڈ کوئٹہ میں01:00 بجے دوپہر منعقد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

لہذا تمام طلبہ اپنی اپنی رول نمبر سلپ شعبہ ذولوجی سے حاصل کریں۔

متعلقہ عنوان :