شہیداہلکاروں کی یاد میں ریسکیو1122کاتعزیتی اجلاس
منگل 5 اپریل 2016 22:55
پشاور ۔ 05 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء )ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کے صو با ئی ہیڈ کو ارٹر میں شہید ریسکیواہلکا روں کوخراج عقید ت پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس کاانعقادکیاگیا۔
(جاری ہے)
تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اسد علی خا ن نے کہا کہ ریسکیو 1122 کے اہلکا ر اپنی ڈیو ٹی عبا دت سمجھ کر کرتے ہیں اور کسی بھی ایمر جنسی کے دوران اپنی جا نو ں کی پر واہ کیے بغیر دوسروں کی مدد کے لیے پہنچ جا تے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ ریسکیو 1122کے ادارے نے کم وقت میں عوام میں بھر پور پذ یر ائی حا صل کی۔انہوں نے کہاکہ ریسکیواہلکا ر قو م کاقیمتی سر ما یہ ہیں جن کی خد ما ت معا شرے کی فلا ح کے لیے بلا شرکت غیر جا ری رہیں گی اور اپنے فرا ئض کی ادائیگی کے دوران عوام کے جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے تما م تر وسا ئل بروئے کا ر لا ئیں ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.