اسٹیٹبینک نے ملک کی ڈجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں ہمہ گیر تبدیلیوں کیلئے 2020ء تک کا ہدف مقرر کیا ہے ،اشرف محمود وتھرا
نئی ادائیگی اسکیم کو ’پے پاک‘ کا نام دیا ہے،سکیم بین الاقوامی ادائیگی اسکیموں کا مقابلہ کریگی، نیا کارڈ صرف پاکستان کے اندر استعما ل کیا جائے گا ،عام شہریوں کیلئے کم لاگت، ارزانی کی سہولت اور تحفظ کے فوائد کا حامل ہوگا،گورنر سٹیٹ بینک
منگل 5 اپریل 2016 21:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 اپریل۔2016ء) بینک دولت پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ اسٹیٹبینک نے ملک کے ڈجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں ہمہ گیر تبدیلیاں لانے کیلئے 2020ء تک کا ہدف مقرر کیا ہے کس کے تحت آبادی کے ان طبقات کو ڈجیٹل مالی سہولتوں تک رسائی ہوسکے جو ابھی تک اس سے محروم ہیں یا انہیں یہ سہولتیں پورے طور پر مہیا نہیں۔
یہ بات انہوں نے منگل کے روز کراچی میں پاکستان کی پہلی مقامی ادائیگی اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ نئی ادائیگی اسکیم کو ’پے پاک‘ (PayPak)کا نام دیا گیا ہے اور یہ ملکی مارکیٹ میں دیگر بین الاقوامی ادائیگی اسکیموں کا مقابلہ کرے گی تاہم نیا کارڈ صرف پاکستان کے اندر استعما ل کیا جائے گا اور عام شہریوں کیلئے کم لاگت، ارزانی کی سہولت اور تحفظکے فوائد کا حامل ہوگا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.