بجلی چوری کرنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 5 اپریل 2016 19:31

اوکاڑہ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔05اپریل۔2016ء) :بجلی چوری کرنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیاتفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ ڈوگرائے میں دوران چیکنگ ندیم احمد، رانا عرفان ممتاز،محمد سعی،حیدر علی ،اور خوشی محمد کو ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوے پایا ایس ڈ ی او واپڈا منڈی احمد آبادکی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیااور تفتیشی کارروائی شرو ع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :