صوبائی و زیر بہبود آبادی وماحولیات کو زکیہ شاہنواز”ہائیر ایجوکیشن“ کا اضافی چارج دیدیا گیا

منگل 5 اپریل 2016 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر سینئر لیگی رہنما ورکن اسمبلی ذکیہ شاہنواز کو ہائیر ایجوکیشن کا صوبائی وزیر بنادیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے بعد ان کے پاس 3صوبائی وزارتوں کے قلم دان آگئے ہیں اس سے پہلے ذکیہ شاہنواز صوبائی وزیر بہبود آبادی اور صوبائی وزیر ماحولیات ہیں۔ آن لائن نے ان کو وزارت تعلیم وہائیر ایجوکیشن ملنے کا انکشاف18دن پہلے کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :