پیرمحل، شارٹ شرکٹ کے باعث جوانسال لڑکی جل کر ہلاک ہوگئی

منگل 5 اپریل 2016 16:58

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) شارٹ شرکٹ کے باعث جواں سال لڑکی جل کر ہلاک ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق محلہ غوثیہ آباد پیرمحل کے رہائشی شیخ نصیر احمد کی جواں سال بیٹی سمیعہ بی بی کپڑے استری کررہی تھی کہ شارٹ شرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس سے سمعیہ بی بی آگ کی زدمیں آکر شدید زخمی ہوگئی اور طبی امدا د سے قبل ہی جاں بحق ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :