احمدیار، پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ،8افراد گرفتار ،رقم برآمد کرلی گئی

منگل 5 اپریل 2016 16:46

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ،8افراد گرفتار ،رقم برآمد کرلی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 63/EBمیں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر سجاد ،منیر،احمد،احسان ، رمضان ، سلطان ،اسحاق اورجبار کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر داؤپر لگی رقم11800 روپے برآمد کرلی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔