احمدیار، پولیس کا احاطہ مویشیاں پر چھاپہ زنجیروں میں جکڑا شخص بازیاب ،ملزم گرفتار کرلیا گیا

منگل 5 اپریل 2016 16:46

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) پولیس کا احاطہ مویشیاں پر چھاپہ زنجیروں میں جکڑا شخص بازیاب ،ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں59/EB میں تھانہ سٹی کے اے ایس آئی جاوید اقبال نے پولیس نفری کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر محمد نذیر احمد کے احاطہ مویشیاں پر چھاپہ مارکر زنجیروں میں جھگڑے منیراحمد کو بازیاب کراکے ملزم محمد انور کو گرفتار کرلیا جبکہ محمد نذیر احمد ، محمد شریف وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔