پشاور یونیورسٹی سلیکشن بورڈ کا اجلاس،17 مختلف فیکلٹی پوزیشنوں کیلئے 34 امیدواروں کے انٹر ویو مکمل
منگل 5 اپریل 2016 16:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) پشاور یونیورسٹی سلیکشن بورڈ کا اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسرڈاکٹر محمد رسول جان منعقد ہوا۔ اجلاس میں17 مختلف فیکلٹی پوزیشنوں کے لئے 34 امیدواروں کے انٹر ویو مکمل کئے گئے۔
(جاری ہے)
فیکلٹی پوزیشنوں میں پروفیسر آف جیالوجی، پروفیسرآف فارمیسی، پروفیسرآف سوشل ورک، ایسوسی ایٹ پروفیسرآف سائیکالوجی، ایسوسی ایٹ پروفیسر جناح کالج اور اسسٹنٹ پروفیسروں کی دیگر آسامیوں پر انٹر ویو کئے گئے۔
سلیکشن بورڈ اجلاس میں جامعہ کے سابقہ وائس چانسلر پرو فیسرڈاکٹر قبلہ آیاز، بے نظیر ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر رضیہ سلطانہ اور پبلک سرور کمیشن کے نمائندے شامل تھے۔ مزکورہ آسامیوں پر تعیناتی سینڈیکیٹ کی منظوری کے بعد عمل میں لائی جائی گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعلیمی معیارکومزید بہتر بنانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، شعبہ اردو کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک پروگرام میں داخل 60ہزار طلبہ کو کتب کی ترسیل شروع کردی
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ جیتنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی چترال ریجن میں ملتوی شدہ پیپرز کی نئی تاریخ مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز، کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اپریل مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز ،کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ15اپریل مقرر
-
لاہورمیں میٹرک امتحانات کے سلسلے میں مخصوص مقامات پر دفعہ 144 نافذ
-
میٹرک بورڈ کے امتحانات مئی میں اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں لینے کا فیصلہ
-
قومی نصاب کے تحت 28 سال بعد نویں سے بارھویں تک نئے مضامین متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.