بشام سے کیلال تک لینڈ سلائنڈنگ :پندرہ مقامات پردو روز سے بند سڑک کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 5 اپریل 2016 15:52

شانگلہ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05اپریل۔2016ء):بشام سے کیلال تک لینڈ سلائنڈنگ کے باعث بند سڑک کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو روز سے بشام سے کیلال تک لینڈ سلائنڈنگ کے باعث مین سڑک کو15مقامات پر عام ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا تھا۔