محکمہ ہیلتھ پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں نئے ایم ایس کی تعیناتی کیلئے 13ڈاکٹروں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے

منگل 5 اپریل 2016 15:06

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) محکمہ ہیلتھ پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں نئے ایم ایس کی تعیناتی کیلئے 13ڈاکٹروں کے نام شارٹ لسٹ کرلیے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہیلتھ کی جانب سے ایم ایس کی تعیناتی کیلئے شارٹ لسٹ کیے گئے ڈاکٹروں میں ڈاکٹر زبیر چاولہ، ڈاکٹر محمد امیر، ڈاکٹر عاصم حمید، ڈاکٹر پرویز، امتیاز، ڈاکٹر خواجہ محبوب، ڈاکٹر غلام صابر ڈاکٹر اسلام ظفر، ڈاکٹر مشتاق رسول ڈاکٹر شاہد نذیر شامل ہیں۔جبکہ محکمہ ہیلتھ نے نئے ایم ایس کی تعیناتی کیلئے شارٹ لسٹ کیے گئے 13ڈاکٹروں کا محکمہ اینٹی کرپشن سے انکوائری ریکارڈ مانگ لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :