کا شتکا رو ں کو اردوی کی کا شت بر وقت مکمل کر نے کی ہدا یت

منگل 5 اپریل 2016 14:03

سلانوالی۔5 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء )محکمہ زراعت نے ہدا یت کی کہ ہے کہ کا شتکا ر ارو ی کی کا شت بر وقت مکمل کر لیں جبکہ کا شت کیلئے ز ر خیز ا چھے نکا س وا لی میرا ز مین کا انتخا ب کیا جا ئے ۔

(جاری ہے)

ما ہر ین کے مطا بق ز مین کی بہتر ین اندا ز میں تیا ر ی کیلئے کھیت میں 10سے 15ٹن فی ا یکڑ گو بر کی گلی سڑ ی کھا د ڈا ل کر ا چھی طر ح ہل چلا ئیں اور ز مین کو بھر بھر ا کر لیں، جبکہ ار و ی کی کا شت کر نی ہو تو کھیت میں 4بو ر ی سپر فا سفیٹ ا یک بو ر ی ا یلو مینیم نا ئٹر یٹ فی ا یکڑ ڈا ل کر ہل چلا د یں بمپر کرا پ کیلئے فی ا یکڑ 750سے 875کلو گرا م بیج کا استعما ل اور 60میٹر کی پٹر یا ں بنا کر 15سے 20سینٹی میٹر کے فا صلے پر 5سے 8سینٹی میٹر گہرا بیج بو یا جا ئے ۔