محکمہ زراعت کا " پھل کی مکھی کا غیر روائتی طریقوں سے تدارک" کا منصوبہ
منگل 5 اپریل 2016 12:50
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 اپریل۔2016ء) آم کی پیداوار کے حوالہ سے ضلع مظفر گڑھ کو صوبہ بھر میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔جہاں 50ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر آم کے باغات ہیں۔اسطرح صوبہ اور پھر ملکی آم کی پیداوار میں ضلع مظفر گڑھ ایک ممتاز مقام رکھتا ہے۔ خان گڑھ، روہیلانوالی اور وسندے والی آم کی پیداوار کے حوالہ سے اہم علاقے ہیں۔
خان گڑھ کا آم ذائقے کے حوالہ سے اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ضلع میںآ م کی پیداوار میں اضافہ اور پھل کی بہترین کوالٹی کے حصول کیلئے محکمہ زراعت توسیع کے تحت ایک جامع منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ 01مارچ سے کاشتکاروں اور باغبانوں کیلئے آگاہی اور تربیتی پروگراموں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آم پیدا کرنے والی یونین کونسلوں اور مواضعات میں بھرپور انداز میں مہم چلائی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.