خیبرگرلز میڈیکل کالج حیات آباد کاتیسراکانووکیشن 12اپریل کو ہوگا

منگل 5 اپریل 2016 11:58

پشاور ۔ 05 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء ) خیبرگرلز میڈیکل کالج پشاور کا تیسرا کانووکیشن 12اپریل کو منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

کانووکیشن میں سیشن 2009-10ء کے 57گریجویٹس کوڈگریاں جبکہ 20ٹاپ پوزیشن ہولڈر گریجویٹس کو گولڈ میڈل اور خیبر گرلز میڈیکل کالج کے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن کے ڈگری ہولڈر گریجویٹس کو بھی ڈگریاں دی جائینگی۔

متعلقہ عنوان :