ڈائریکٹر جنرل پایولیشن ویلفےئر عبداللطیف کا کڑ کی والدہ انتقال کرگئیں

منگل 5 اپریل 2016 11:12

کوئٹہ۔04اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل پایولیشن ویلفےئر عبداللطیف کا کڑ کی والدہ جو چند روز قبل اانتقال کر گئیں تھیں جن کی فاتحہ خوانی کلی صوفی محمد نزد غزہ بند اسکاوٴٹ جاری ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سرکاری آفیسران،ججز ، وکلاء و صحافی برادری کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے انکی رہائش گاہ آکر اظہار تعزیت اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

متعلقہ عنوان :