گورنر بلوچستان سیکرٹریٹ کا اعلامیہ

پیر 4 اپریل 2016 22:53

کوئٹہ۔04اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء) گورنر بلوچستان سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق میر نیاز احمد زہری کو تین سال کی مدت کے لئے ممبر بلوچستان پبلک سروس کمیشن مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :