کوئٹہ،محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کا اعلامیہ

پیر 4 اپریل 2016 22:52

کوئٹہ۔04اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء) محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے ایک اعلامیہ میں شیر جان ولد بنگل خان سابق گیم واچر(بی ۔

(جاری ہے)

01) کوہلو کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ، مرحوم کی سرکاری خدمات کو سراہتے ہوئے دُعا کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

متعلقہ عنوان :