ڈالفن فورس کے اہلکاروں،دو ڈی ایس پیز میں بروقت کارروائی کرنے ،مجرموں کا تعاقب کرکے گرفتارکرنے پر کیش انعامات تقسیم
پنجاب پولیس میں احتسابی عمل کے ساتھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا ‘ مشتاق سکھیرا
پیر 4 اپریل 2016 22:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) آئی جی پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں احتسابی عمل کے ساتھ ساتھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تا کہ کارکردگی کے ساتھ ساتھ فورس کے مورال کو بھی بلند رکھا جائے اور شہریوں اور پولیس میں اعتماد کی فضاء کو بحا ل کیا جائے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں ڈالفن فورس کے 16اہلکاروں بشمول دو ڈی ایس پیز میر کاشف اور محمود الحسن کو دوران ڈیوٹی بروقت کارروائی کرنے اور مجرموں کا تعاقب اور گرفتاری کرنے پر ایک لاکھ روپے کے کیش انعامات تقسیم کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سی سی پی او لاہور، کیپٹن (ر) امین وینس، ڈی آئی جی آپریشنز، ڈاکٹر حیدر اشرف اور ایس پی مجاہد، انچارج ڈالفن فورس ،کرار حسین بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.