بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس میں 12اپریل تک توسیع کردی گئی

پیر 4 اپریل 2016 21:44

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ہاوس بزنس ایڈوائزیری کمیٹی کے فیصلہ کی روشنی میں بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کی کاروائی میں 09تا 12اپریل 2016ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :