پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی چیف سیکرٹری سے ملاقات ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی

پیر 4 اپریل 2016 20:21

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے نئے تعینات ہونے والے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا - وفد نے چیف سیکرٹری پنجاب سے گفتگو کرتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی کامیابی کے لئے دعا کی

متعلقہ عنوان :