عارفوالا، پولیس کا شراب کی بھٹی پر چھاپہ ،2افراد گرفتار

پیر 4 اپریل 2016 18:48

عارفوالا۔4 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء ) پولیس نے شراب کی چالوبھٹی پر چھاپہ مار کر2 افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

نواحی گاؤں65/EB میں پولیس نے چھاپہ مارکر ولید اور عبدالشکورعرف شکوری کو گرفتار کرکے25 لیٹرشراب اور چالوبھٹی کا سامان قبضہ میں لے لیا. پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :