کاشتکار موسمی حالات کو مد نظر رکھ کر کاشتہ و زیر کاشت فصلوں پر خصوصی توجہ دیں، محکمہ زراعت پنجاب
پیر 4 اپریل 2016 16:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) محکمہ زراعت پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکار موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے کاشتہ اور زیر کاشت فصلوں پر خصوصی توجہ دیں۔ محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق موسمی تغیر و تبدل سے درجہ حرارت میں اُتار چڑھاؤ اور ممکنہ بارشوں کی وجہ سے موسم بہار اور خریف کی فصلوں کی بالترتیب پیداوار اور کاشت متاثر ہوسکتی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ دھان کے کاشتکار گندم کی برداشت کے بعد فارغ کھیتوں میں بارش کے وتر کو استعمال کرتے ہوئے دھان کی کاشت کیلئے زمین خشک طریقے سے تیار کریں اور لیزر لیولر کے ذریعے غیر ہموار کھیتوں کو ہموار کریں۔کھیتوں کے بند مضبوط کریں ۔ جڑی بوٹیوں کی موثر تلفی پر خصوصی توجہ دیں اور دھان کی موٹی اور ہائبرڈ اقسام کی پنیری کی کاشت 20مئی سے شروع کریں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.