راولپنڈی: پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ کی اختتامی تقریب، آرمی چیف کی شرکت۔ آئی ایس پی آر
انشا اللہ قوم کی توقعات پر پورا اتریںگے ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا تقریب سے خطاب
سمیرا فقیرحسین پیر 4 اپریل 2016 14:44
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04اپریل 2016ء): آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا جہاں جاری آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کی اختتامی تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں سری لنکا ، مالدیپ ، سعودی عرب ، قازقستان اور چین کے بھی 16 افسران شامل تھے۔
(جاری ہے)
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تقریب میں شرکت کے لیے آئے غیر ملکی دستوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کی صلاحتیوں کی تعریف کی۔
تقریب سے خطاب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ مسلح افوا پر قوم کا غیر متزلزل اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے ، انشااللہ قوم کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ قوم اور ملک کو بیشتر چیلنجز ہے جن کا سامنا کرنے کے لیے جوانوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر بہترین ہونا چاہئیے۔ انہوں نے تقریب سے خطاب میں یقین دہانی کروائی کی ضرورت پڑنے پر مسلح افواج قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.